پاکستان
07 مارچ ، 2014

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راول پنڈی …آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت 170 ویں کور کمانڈرز کانفرنس راول پنڈی میں ہوئی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ معمول کی ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس تھی جس میں متعدد پیشہ وارانہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

مزید خبریں :