پاکستان
13 مارچ ، 2014

کراچی میں موسم خشک اور صبح میں دھند چھانے کا امکان

کراچی میں موسم خشک اور صبح میں دھند چھانے کا امکان

کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور صبح میں دھند چھانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 17.5ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28 سے 30 ڈگری سینٹی رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں میں نمی کا تناسب26 فیصد ہے۔کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقو ں سے ہوائیں 20سے 25کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :