کاروبار
27 مارچ ، 2014

آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط کے55کروڑ ڈالر مل گئے

آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط کے55کروڑ ڈالر مل گئے

کراچی…آئی ایم ایف سے قرضے کی تیسری قسط موصول ہوگئی ہے،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے اس قسط کی مد میں 55 کروڑ ڈالرز وصول ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :