دلچسپ و عجیب
16 اپریل ، 2014

چین میں گل لالہ کی نمائش، دیکھنے والوں کی آنکھیں رنگین

چین میں گل لالہ کی نمائش، دیکھنے والوں کی آنکھیں رنگین

بیجنگ…بہار کی آمد نے زمین کو جنت نظیر بنادیا ہے ، چین میں دلکش ٹیولپس نے دیکھنے والوں کی آنکھیں رنگین کردیں۔چین کے شہر شنگھائی میں جاری ٹیولپس کی سالانہ نمائش نے ہر طرف خوشبو اور رنگ بکھیر دیے ہیں ،خوشبووں کے اس میلے سے سیاح بھی لطف اندوز ہورہے ہیں ، قوس قزح کے رنگ بکھیرتی ٹیولپس کی یہ نمائش 27 اپریل تک جاری رہے گی۔

مزید خبریں :