صحت و سائنس
24 اپریل ، 2014

کھٹے میٹھے انناس خوش ذائقہ کے ساتھ صحت کیلئے بھی مفید

کھٹے میٹھے انناس خوش ذائقہ کے ساتھ صحت کیلئے بھی مفید

کراچی…کھٹے میٹھے انناس خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ صحت کیلئے بھی بہت مفید ہیں۔ انناس پیٹ کے امراض سمیت کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انناس میں وٹامن سی، اینٹی آکسیڈنٹ اور انزائم کثیر مقدار میں پائے جاتے ہیں، جو جسم میں سوزش کے خلاف مفید ہیں۔ انناس میں موجود فائبر، پروٹین اور وٹامن سی آنتوں کے کینسر کے علاوہ دیگر بیماریوں سے بچنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ گرمیوں میں انناس کا استعمال جسم میں پانی کی کمی بھی پوری کرتا ہے اور گرمی سے بچاتا ہے۔

مزید خبریں :