دلچسپ و عجیب
11 جون ، 2014

بولیویا:دنیا کا معمر ترین شخص 123 سال کی عمر میں چل بسا

 بولیویا:دنیا کا معمر ترین شخص 123 سال کی عمر میں چل بسا

لاپاز.... دنیا کا معمر ترین شخص ہونے کادعویداربولیویا کا 123 سالہ شخص چل بسا ۔ بولیویا کےکارمیلو فلورز کے بیٹے کا کہناہے کہ اُن کے والد طویل علالت کے بعد 123سال کی عمر میں چل بسے ۔فلورز16 جولائی 1890 کو پیدا ہوئے ، ان کے پاس قومی شناختی دستاویزات بھی موجودتھیں ۔ بولیویا سرکاری طور پر برتھ سرٹیفکیٹ 1940 میں جاری کرنا شروع کیے تھے،جس کے باعث فلورز کی عمر کی تصدیق کبھی نہ ہوسکی۔ فلورز نے بولیویا اورپیراگوئے کے درمیان 1932 سے 35 میں ہونے والی جنگ میں حصہ لیا۔

مزید خبریں :