دلچسپ و عجیب
25 جون ، 2014

بھارت ،کیرالہ کا نوجوان خطرناک سانپ پالنے کا شوقین

بھارت ،کیرالہ کا نوجوان خطرناک سانپ پالنے کا شوقین

نئی دہلی .....شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا،بھارت کی ریاست کیرالہ کانوجوان خطرناک اور زہریلے سانپ بڑے شوق سے پالتا ہے۔ 26سال کے راج نیش کا دعویٰ ہے کہ اس نے آٹھ سال کی عمر میں پہلی بار سانپ پکڑا تھا اور اب تک 4ہزار سانپ پکڑ چکا ہے۔راج نیش کے پاس اژدھے بھی ہیں، جن کے پانچ انڈوں سے حال ہی میں بچے نکلے ہیں ،اس کے گھر میں کنگ کوبرا، وائپر سمیت دیگر خطرناک سانپوں کی کئی اقسام موجود ہیں ۔

مزید خبریں :