23 جنوری ، 2012
بارسلونا…این جی ٹی…بڑے شہر وں میں گاڑی پارک کرنے کی جگہ تلا ش کر نا بھی ایک مسئلے سے کم نہیں ہو تا۔ اسی مشکل کے حل کے لیے اسپین کی کا ر ساز کمپنیوں نے کم سے کم جگہ میںپا رک ہوجا نے والی ایک ایسی گاڑی بنا لی گئی جو دستیا ب جگہ کی مناسبت سے اپنا سائز بھی تبدیل کر سکتی ہے۔Hiriko Citycar نامی یہ گاڑ ی خصو صی طورپر گنجا ن آباد شہر وں کے لیے بنا ئی گئی ہے جو سمٹ کر نہا یت مختصر حجم کی ہو جا تی ہے جس کی بدولت اس انتہا ئی تنگ جگہ پر بھی باآسانی پا رک کیا جا سکتا ہے ۔سو لہ ہزار ڈالر ما لیت کی یہ کار اگلے سال سے فر وخت کے لیے پیش کی جا ئے گی ۔