پاکستان
14 جولائی ، 2014

لاہور:گلو بٹ مزید 5 روز ہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور:گلو بٹ مزید 5 روز ہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور.....لاہورمیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نےسانحہ ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ میں ملوث ملزم گلو بٹ کومزید5 روز ہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ملزم گلو بٹ کو فیصل ٹاؤن پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نے ملزم سےمزید تفتیش کےلئے ریمانڈ کی استدعا کی جس پرعدالت نےملزم کو 5 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکردیا۔ملزم گلو بٹ نے 17 جون کو ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن سیکریٹریٹ کےباہر گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی تھی۔

مزید خبریں :