پاکستان
14 جولائی ، 2014

سندھ بار کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، 16 جولائی کو ہڑ تال کا اعلان

سندھ بار کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، 16 جولائی کو  ہڑ تال  کا اعلان

کراچی.....سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیئے 16 جولائی کو مکمل ہڑ تال کا اعلان کیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ہنگامی اجلاسں میں غزہ میں اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی گئی، سیکریٹری سندھ بار ایسوسی ایشن حسن صابر نے کہا کہ بار کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 16 جولائی کو مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ وکلاء برادری بدھ عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

مزید خبریں :