04 ستمبر ، 2014
برلن .....کیا آپ نے کبھی بناء پیڈ ل کی سائیکل چلا ئی ہے ؟ایک جرمن کمپنی نے ایسی سا ئیکل تیار کر لی ہے جس میں پیڈل ہی مو جو د نہیں ہیں ۔ دو پہیوں کی اس انوکھی سوار ی کی شکل بظا ہر تو سائیکل جیسی ہے لیکن نہ تو اس میں پیڈ ل ہیں اور نہ ہی بیٹھنے کے لیے سیٹ لیکن اسے چلا نے کے لیے پیر ہلا نے ضر ور ی ہیں۔ دوپہیوں کو آپس میں منسلک کر نے لیے پلا سٹک کے پا ئپس کا استعما ل کیا گیا ہے جبکہ اسے چلانے والے کو سیٹ پر بیٹھنے کے بجا ئے رسیوں کے ذریعے ہو ا میں معلق ر ہتے ہوئے زمین پر پا ؤں مار کر جسمانی طا قت سے سا ئیکل چلانی ہوتی ہے۔