پاکستان
17 اکتوبر ، 2014

بدین میں وائلڈ لائف کا چھاپہ ،نایاب نسل کےآبی پرندے برآمد

بدین میں وائلڈ لائف کا چھاپہ ،نایاب نسل کےآبی پرندے برآمد

بدین.......بدین میں محکمہ وائلڈ لائف کے عملے نے سردممالک سے آنے والے نایاب نسل کے آبی پرندے برآمد کرلئے۔دوشکاری بھی پکڑے گئے۔ضلع بدین کے ساحلی علاقوں میں سردممالک سے آنے والے نایاب پرندوں نے اپنے ٹھکانے بنارکھے ہیں جہاں ان کا بے دردی سے شکار کیاجارہا۔کھیریوجھیل کے قریبی علاقے میں چھاپے کے دوران غیر قانونی شکار کرنے والے دوشکار یوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 30سے زائد آبی پرندے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

مزید خبریں :