پاکستان
17 اکتوبر ، 2014

بلاول بھٹوزرداری کا بےنظیربھٹوکےزیراستعمال ٹرک کامعائنہ

بلاول بھٹوزرداری کا بےنظیربھٹوکےزیراستعمال ٹرک کامعائنہ

کراچی...... چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بےنظیربھٹو کےزیراستعمال ٹرک کا معائنہ کیا، وہ 18 اکتوبرکوجلسےمیں اس ٹرک سےخطاب کریں گے۔ انہوں نے اس موقع پر مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18 اکتوبر کو میں قائداعظم کے مزار پر جارہاہوں، بی بی کابیٹااپنی ماں کےنامکمل سفرکومکمل کرنےجارہاہے، خیبر پختونخوامیرےبازوہیں اوربلوچستان میری شان، میرے سپنے آپ کے سپنوں میں ہیں۔

مزید خبریں :