05 نومبر ، 2014
واشنگٹن......امریکامیں ایوان نمائندگان کی 435،سینیٹ کی 36اور ریاستوں کے 36گورنروں کےانتخاب کےلیےووٹنگ جاری ہے،کانگریس میں ری پبلکنزکی پوزیشن مضبوط ہونےکاامکان ہے ایسا ہوا تو ڈیموکریٹ صدراوباما کےلیےمن پسندقانون سازی ناممکن ہوجائےگی ۔