کھیل
10 نومبر ، 2014

پاکستانی بیٹسمین احمد شہزاد اسپتال منتقل ، سر میں گیند لگی تھی

پاکستانی بیٹسمین احمد شہزاد اسپتال منتقل ، سر میں گیند لگی تھی

ابوظبی......پاکستانی اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کو سر میں گیند لگنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا،انہیں نیوزی لینڈ کے بالر اینڈرسن کی گیند سر پر لگی تھی۔ذرائع کے مطابق احمد شہزاد کو درد کی شدت کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی اسکینگ جاری ہے۔واضح رہے ابو ظبی میں نیو زی لینڈ کےخلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوران اووپننگ بیٹسمین احمد شہزاد نیو زی لینڈ کے بالر اینڈرسن کی گیندسر پر لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :