23 اپریل ، 2012
لندن…شوق عمر نہیں دیکھتا یہ با ت ان دا دی اما ں پر پوری اترتی ہیں جو چلنے کے لیے تو واکر کا استعمال کرتی لیکن ڈانس کی ما ہر ہیں ۔شا دی کی تقریب میں شامل یہ چو رانوے سالہ دادی اتنی خو ش ہیں کہ اپنی عمر اور کمزور ی سب بھو ل کر جو ش و خر وش سے ڈانس کرنے میں مصروف ہو گئی ہیں ۔ ڈانس سے قبل یہ سہا رے کے ساتھ آہستہ آ ہستہ چل کر آئیں لیکن رقص شروع ہو تے ہی لگتا ہے ان میں توانا ئی بھر گئی ہے اور یہ پھر سے جو ان ہو گئی ہیں ۔