صحت و سائنس
04 دسمبر ، 2014

کراچی، ایبولا وائرس کے مشتبہ مریض کی حالت میں بتدریج بہتری

کراچی، ایبولا وائرس کے مشتبہ مریض کی حالت میں بتدریج بہتری

کراچی......جناح اسپتال میں داخل ایبولا وائرس کے مشتبہ مریض کی حالت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق مشتبہ مریض گزشتہ ایک ہفتے سے جناح اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل ہے۔45 سالہ محمد ہارون کا بخارکم ہورہا ہےاب تک ایبولا وائرس کی علامات مکمل طور پر ظاہر نہیں ہوئی ہیں۔ایبولا کے مشتبہ مریض کی رپورٹ ایک ہفتے میں سامنے آنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :