پاکستان
05 دسمبر ، 2014

جسٹس سردار رضا کی تقرری کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو موصول

 جسٹس سردار رضا کی تقرری کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو موصول

اسلام آباد .....الیکشن کمیشن کو جسٹس سردار رضا خان کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کا نوٹی فیکشن موصول ہوگیا ہے۔جسٹس سردار رضا کے عہدے کی معیاد پانچ سال ہوگی ۔ان کے ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے حلف برداری کا انتظار کیا جارہا ہے۔گزشتہ روز حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے دئیے گئے تین ناموںمیں سے پارلیمانی کمیٹی نےسردار رضا خان کا نام طے کیا تھا ۔

مزید خبریں :