13 دسمبر ، 2014
پشاور ......پشاور میں لیڈی ہیلتھ ورکر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق چارسدہ روڈ پرشیروجنگی کےعلاقےمیں فائرنگ میںلیڈی ہیلتھ ورکرزخمی ہو گئی۔ زخمی لیڈی ہیلتھ ورکر کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔