25 جنوری ، 2012
ماسکو … ماسکو میں عام شہریوں کے مابین برف کے پُتلے بنانے کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔اس مقابلے کے لیے بچوں اور بڑوں سمیت سینکڑوں افراد نے نت نئے ڈیزائنز کے اسنو مین تخلیق کیے اور انہیں ناصرف رنگوں کی مدد سے مختلف اشکال دیں بلکہ منفرد ملبوسات کے ذریعے بھی نمایاں کرنے کی کوشش کی۔