کاروبار
14 دسمبر ، 2014

دبئی میںایشین بزنس لیڈرشپ فورم ایوارڈ

دبئی میںایشین بزنس لیڈرشپ فورم ایوارڈ

دبئی.....دبئی میں ایشین بزنس لیڈرشپ فورم ایوارڈز میںسابق وزیراعظم پاکستان شوکت عزیز اور صدر الدین ہاشوانی کو ایوارڈز دیئے گئے۔دبئی میں منعقدہ تقریب میں ایشیاکی نامورشخصیات نے شرکت کی۔پاکستان کی اقتصادی ترقی میں بہترین کردارپر سابق وزیراعظم شوکت عزیزکو بھی ایبل اسٹیس مین کا ایوار ڈیا گیا ۔اس موقع پر شوکت عزیز اور صدر الدین ہاشوانی پاکستانی قوم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔

مزید خبریں :