کھیل
14 دسمبر ، 2014

آئی ایچ ایف نے امجد حسین،محمد توثیق اور شفقت رسول کو طلب کر لیا

آئی ایچ ایف نے امجد حسین،محمد توثیق اور شفقت رسول کو طلب کر لیا

کراچی......بھارتی دھمکیوں کے بعدانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن بلاآخر دبائو میںآگئی ہے اور اس نے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو طلب کر لیا ہے۔آئی ایچ ایف پاکستانی کھلاڑیوں سے بھارت کےخلاف میچ میں فتح کےبعد جشن منانے پر اعتراض کے حوالے سے تحقیقات کرے گی۔جن کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے ان میں امجد حسین،محمد توثیق اور شفقت رسول شامل ہیں۔

مزید خبریں :