25 جنوری ، 2012
لندن …لندن کے آٹھ شہر ی ایک دوسرے سے ایسے گلے ملے کہ چو بیس گھنٹے تک الگ ہونے کا نا م ہی نہیں لیا ۔ یہ دلچسپ منظر لندن کے ایک ریلوے اسٹیشن پر دیکھنے میںآ یا جہاں ان آٹھ افراد نے طویل ترین دو رانیے کے لیے گلے ملنے کا عالمی ریکا رڈ قا ئم کر ڈا لا ہے ۔ ریکارڈ قائم کرنے کی شروعات توکُل بارہ افراد نے کی تھی لیکن چا ر بیچ میں ہی تھک کر ہمت ہا ر گئے اور یو ں آٹھ لو گوں نے چو بیس گھنٹے، چو الیس منٹ تک ایک دوسرے کے گلے لگ کر اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکا رڈ میں در ج کر الیا ۔