دلچسپ و عجیب
03 جنوری ، 2015

چین میں نئے سال کی آمد پر رنگا رنگ گرینڈ لینٹرن شو

چین میں نئے سال کی آمد پر رنگا رنگ گرینڈ لینٹرن شو

بیجنگ......چین میں نئے سال کے موقع پر گرینڈ لینٹرن شو کا انعقاد کیا گیا۔ چین کے شمالی صوبے ہیبی اور دارالحکومت بیجنگ میں سال 2015 کا استقبال شانداز انداز سے کیا گیا۔ ہیبی میں تین ہزار رنگ برنگی لالٹینوں کو مختلف شکلوں میں پیش کیا گیا جنہیں دیکھنے کے لئے دس ہزار سیاحوں نے یہاں کا رخ کیا۔ادھر بیجنگ میں چار ہزار مربع میٹر پر برف کا شہر بنایا گیا جہاں مختلف مجسمے اور فن پارے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں،، بیجنگ کا یہ فیسٹیول 13 فروری تک جاری رہے گا ۔

مزید خبریں :