11 جنوری ، 2015
اوہائیو.....یوں تو پاکستان کے ریلوے نظام اور پٹڑیوں کی حالت زار کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن امریکی ریاست اوہائیو میں واقع ریل کی ایک پٹڑی کے جس کی دیکھ بھال تو دور کی بات،شایدبرسوں میں ایک بار بھی مرمت کے قابل نہ سمجھا گیا ۔یہ پٹڑی اوہائیو کے دو شہروں ڈیفنس اور نپولین کو آپس میں ملاتی ہے جس پر ٹرینوں کی آمدو رقفت بھی جاری رہتی ہے لیکن مرمت کرنے کی زحمت پھر بھی نہیں کی جاتی۔