پاکستان
26 جنوری ، 2015

ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر جانے والے 41 پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا

ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر جانے والے 41 پاکستانیوں کو  واپس بھیج دیا

تفتان........ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر جانے والے 41 پاکستانیوں کو گرفتار کر کے واپس بھیجوا دیا۔لیویز ذرائع کے مطابق تمام گرفتار افراد کو سرحدی شہر تفتان میں پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔یہ افراد سفری دستاویزات کے بغیر ایران گئے تھے، گرفتار افراد کا تعلق پاکستان کے مختلف علاقوں سے ہے۔ لیویز حکام گرفترا افراد کو ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد مزید تفتیش کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا جائے گا۔

مزید خبریں :

تازہ ترین

سب دیکھیں