دلچسپ و عجیب
25 جنوری ، 2012

کنساس: مجرموں کی بندوقیں2لاکھ10ہزار ڈالرز میں نیلام

کنساس: مجرموں کی بندوقیں2لاکھ10ہزار ڈالرز میں نیلام

کنساس…این جی ٹی…امریکی ریاست میسوری کے شہر کنساس میں ہونے والی نیلامی میں دو مشہورِ زمانہ گینگسٹرز کی بندوقیں 2لاکھ10ہزار ڈالرز میں نیلام کردی گئیں۔بونی پارکر اور کلائیڈ بیرو نامی ان دونوں گینگسٹرزکی.45نال کی تھامپسن مشین گن (ٹامی گن)1لاکھ30ہزار ڈالر جبکہ12گیج ونچسٹر80ہزار ڈالر میں ایک نامعلوم خریدار نے خریدیں۔واضح رہے کہ1897میں بننے والی یہ دونوں گنیں آن لائن نیلامی کے لیے پیش کی گئیں تھیں جو صرف15منٹ میں ہی فروخت ہو گئیں۔

مزید خبریں :