پاکستان
31 جنوری ، 2015

وزیراعظم کاآرمی چیف کے ساتھ کراچی اور کوئٹہ جانے کا اعلان

وزیراعظم کاآرمی چیف کے ساتھ کراچی اور کوئٹہ جانے کا اعلان

لاہور .....وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ وہ جلد ہی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ کراچی اور کوئٹہ کا دورہ کرینگے۔انہوں نے یہ اعلان لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم فورس کے پہلے دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں کیا۔وزیراعظم کا کہناتھاکہ وہ دونوں صوبوں کی عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقات کرینگے اور دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کا خود جائزہ لینگے ۔

مزید خبریں :