انٹرٹینمنٹ
30 اپریل ، 2012

بالی وڈ کی فلم ’تیز‘ بری طرح فلاپ ہوگئی

بالی وڈ کی فلم ’تیز‘ بری طرح فلاپ ہوگئی

ممبئی… بالی وڈ کی فلم تیز پر لگائے گئے گئے کروڑوں روپے ڈوب گئے، فلم فلاپ ہوگئی ہے۔ فلم تیز نے باکس آفس پر بالکل بھی تیزی نہیں دکھائی اور فلاپ ہوگئی ۔ فلم پر کروڑوں روپے لگائے گئے لیکن ریلیز کے شروع میں ہی فلم نے اب تک صرف پچیس سے تیس فیصد ہی کما ئی کی ہے۔ اجے دیوگن اور انیل کپور جیسے بڑے اداکاراور زبردست ایکشن سیکوینس بھی فلم کی کامیابی میں کوئی کردار ادا نہ کرسکے۔

مزید خبریں :