عید الاضحیٰ

ریلوے کا عید الاضحیٰ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

Updated 2 years ago

کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 اسپیشل ٹرینیں چلیں گی جس میں پہلی عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے پشاور کیلئے 26 جون کو روانہ ہوگی۔