پاک آسٹریلیا سیریز

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، آئی سی سی نے عثمان خواجہ کو ضوابط کی خلاف ورزی پر چارج کر دیا

Updated 4 months ago

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کیخلاف پرتھ ٹیسٹ میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بازوں پر سیاہ پٹی باندھی تھی۔