امیر مقام نے مظاہرین سے ملاقات کی اور انہیں دھرنا ختم کرنے کے لیے آمادہ کیا، عملی اقدامات نہ ہونے پر دوبارہ دھرنا دے سکتے ہیں، قبائلی عمائدین