پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا، جوابی فائرنگ سے بھارتی فوج کا جانی ومالی نقصان ہوا ہے، آئی ایس پی آر