پاک بھارت کشیدگی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی سے بچی شہید، 4 افراد زخمی

Updated 5 years ago

رکھ چکری سیکڑ پر بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے بھرپور جواب دیا: آئی ایس پی آر