اُن دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی: فیصل واوڈا
وزیراعظم نے کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں کو کم آمدن والے صارفین کو فراہم کرنے کےلیے جامع پلان بھی طلب کر لیا
مسلم لیگ ن کو 13 ، پیپلزپارٹی اور سنی اتحاد کونسل کو 8،8 کمیٹیوں کی صدارت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے: ذرائع
چھوٹے لوگوں کے گھر توڑ دیئے، نیول، رینجرز ہیڈکوارٹرز،گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے: قاضی فائز عیسیٰ
پشین حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، راکٹ لانچر، ہینڈ گرینیڈ اور اسلحہ فراہم کیا گیا: گرفتار افغان دہشتگرد
مداخلت کے جو واقعات اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں نے رپورٹ کیے وہ میرے چیف جسٹس بننے سے پہلے کے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر اگر کسی کے خلاف کوئی فیصلہ کرنا پڑتا ہے تو دل پر پتھر رکھ کر کرتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
بانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی