دشمن قوتیں اور ان کے سرپرست جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈے سے ڈیجیٹل ٹیررازم کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
ایک سال گزرنے کے باوجود اب تک نو مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی پوری قوم ہم سے اور وہ ادارے جن کی ذمہ داری ہے ان سے سوال پوچھتی ہے: کابینہ اجلاس سے خطاب
پنجاب اسمبلی میں 9 مئی واقعے کے خلاف قرارداد کے خلاف اپوزیشن ارکان نےہنگامہ آرائی کی اور اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا۔
عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں عام معافی کا اعلان کر کے آگے بڑھتے ہیں، علی امین گنڈا پور
عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، رانا ثنااللہ
اسرائیلی عہدے دار نے بتایا کہ مذاکرات میں شریک اسرائیلی وفدنے حماس کی تجاویزپر اپنےتحفظات سےمصالحت کاروں کوآگاہ کردیا ہے۔
ٹرمز آف ریفرنس میں اضافے کے باعث رپورٹ بنانے کےلیے مزید وقت چاہیے، رپورٹ کب جمع ہوگی فی الحال نہیں بتاسکتا: سربراہ تحقیقاتی کمیٹی
وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
وفاقی کابینہ نے ایف سی تعیناتی کی منظوری سرکولیشن سمری پر دی: ذرائع