پراپرٹی لیکس میں شامل حزب اللہ، یمنی حوثی اور اسلامی پاسداران انقلاب کے لوگ امریکی پابندیوں کی زد میں بھی رہے ہیں: جاپانی میڈیا کی رپورٹ
پی ٹی آئی کےکسی بھی فرد کا پراپرٹی لیکس میں کوئی ذکر نہیں، پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری متوقع ہے ایسے میں لیکس آجاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
آئی جی آزاد کشمیر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کا نام بھی فہرست میں شامل ہے
یہ پرانی ڈبہ فلم کا چربہ ہے، یہ ڈبہ فلم پہلے بھی چلی ہوئی ہے، وہی کہانی وہی کردار وہی نام نئی بات کیا ہے؟ وزیر دفاع کا پراپرٹی لیکس پر ردعمل
واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے: پولیس
عالمی مالیاتی نظام کی سالمیت کے تحفظ کے لیے یواے ای اپنا کردار سنجیدگی سے ادا کرتا ہے، سفارتخانوں کا بیان
سکیورٹی ڈائیلاگ کے ذریعے پاکستان سے بات کرنے کا مقصد ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے صلاحیت بڑھانا ہے: نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان نے کہا کہ بلاول بھٹو اور بی بی آصفہ کی دبئی کی املاک کی تفصیلات پہلے سے پبلک ہیں۔
ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کےتحت سائبرکرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی پولیس اور ایف آئی اے کی پاور اور وسائل استعمال کر سکے گی
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران میجر بابر خان شہید ہوگئے۔ شہید میجر بابر خان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی قیادت کر رہے تھے