قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں تیل کی گرتی قیمتوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے کی گئی ہے
اسحاق ڈار نے چین کی قیادت کے ساتھ شانگلہ حملے پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔
پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ یہ وزیراعلیٰ انہوں نے بنایا، اصل میں کسی اور نے بنایا ہے، علی امین گنڈاپور کی سیٹنگ اچھی ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پیسکو چیف کو خیبرپختونخوا میں رہنا ہے تو ان کے طریقے سےچلنا ہوگا۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا-
یہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا، سربراہ جے یو آئی
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل صبح ساڑھےگیارہ بجےسماعت کرےگا۔
صحیح غلط فیصلوں پر سزا جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، جو شخص پریشر نہیں لے سکتا انصاف کی کرسی پرکیسے بیٹھ سکتا ہے، طلال چوہدری