شہر شہر
25 مارچ ، 2017

پشاور: سائن بورڈز ہٹانے کیخلاف جے یو آئی ف کا احتجاج

پشاور: سائن بورڈز ہٹانے کیخلاف جے یو آئی ف کا احتجاج

قیصر خان...پشاور میں سائن بورڈز گرانے کے خلاف جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنوں نے جی ٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے رہنما مولانا اشرف علی کا کہناتھا کہ احتجاج کے پی حکومت کے خلاف کر رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ صوبائی حکومت جے یو آئی ف کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، عالمی اجتماع میں مدد فراہم کرنے کے بجائے بل بورڈز گرائے گئے۔

 

مزید خبریں :