شہر شہر
29 اپریل ، 2017

وہاڑی: زمین کا تنازع پر 4 افراد پر تیزاب پھینک دیا گیا

وہاڑی: زمین کا تنازع پر 4 افراد پر تیزاب پھینک دیا گیا

وہاڑی میں زمین کے تنازع پر رشتےداروں نے میاں بیوی اور 2بچوں پر تیزاب پھینک دیا ہے۔ پولیس کے مطابق تیزاب پھینکنے کا واقعہ نواحی گاؤں 206 ای بی میں پیش آیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپےمارنا شروع کردیئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :