اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج 5ویں روز آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی
حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہوگی چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ، شہباز شریف
100 انڈیکس 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 74229 پر جا پہنچا
گورنر ہاؤس میں صوبائی حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، ہم جھگڑا نہیں چاہتے: فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر پرچہ کیوں نہیں ہوتا؟ وہ تینوں 9 مئی کو وہاں موجود تھیں: وفاقی وزیر اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 9 مئی کو 14 افراد ہلاک اور 423 زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر پولیس والے اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اہلکار تھے
سندھ اور پنجاب کے اکثر مقامات پر درجہ حرات 43 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے: موسمیاتی تجزیہ کار
وزیرخزانہ نے ایف بی آر کو ڈیجیٹلا ئزیشن اورٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کیلئے ہر ممکن اقدامات کی بھی ہدایت کی ہے