04 مئی ، 2012
نئی دہلی…این جی ٹی…سانپ کو دیکھ کر بڑ ے بڑ و ں کی سا نسیں رک جا تی ہین لیکن انڈیا میں میں ایک ایسا خاندان بھی ہے جن کے کم عمر بچے اصلی سانپ سے کھلو نو ں کی طر ح کھیلتے ہیں ۔ دس سا ل سے بھی کم عمر ان بہن بھا ئیوں کے والد پیشے کے اعتبا ر سے ایک سپیرا ہے جو اپنے بچپن سے سانپوں کوقابو کر نے کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ کھیل ہو یا پڑھائی یہ بے خو ف بچے ہر وقت سانپو ں کو اپنے ساتھ رکھتے ہیں اوران کے ساتھ ہی کھیلتے ہیں جیسے یہ با لکل بے ضر ر سے جانور ہوں ۔