05 مئی ، 2012
لندن…این جی ٹی…بر طا نوی شا ہی جو ڑے ولیم اور کیتھرین میڈلٹن کی شا دی میں اگر آپ کو نہیں بلا یا گیا تو اداس ہو نے کے با ت نہیں کیو نکہ ان کی شا دی کا کیک کھانے کا موقع ابھی بھی آپ کے پا س مو جو د ہے ۔ ولیم اور کیٹ کی شا دی کے موقع پر بنا ئے جانے والے آٹھ منزلہ خو بصورت کیک کا ایک ٹکڑ ا نیلا می کے لیے پیش کر دیا گیا ہے ۔ کیک کے اس ٹکڑ ے کے ساتھ پر نس چا ر لس اور ان کی اہلیہ کمیلاکی جا نب سے ایک تہینتی کا رڈ ا ور سو لہ صفحات پر مشتمل شا دی کی رسو ما ت کی روایتی دعائیں بھی شا مل ہیں ۔اس کیک کے ٹکڑے کے ابتدا ئی بو لی سو پا ؤ نڈ رکھی گئی جبکہ ما ہر ین کے مطا بق یہ ایک ہزار پا ؤنڈ تک میں نیلام ہو سکتاہے ۔