دلچسپ و عجیب
05 مئی ، 2012

پانی بھرے گلاسوں سے موسیقی کی سریلی دھنیں بجانے کا کمال

پانی بھرے گلاسوں سے موسیقی کی سریلی دھنیں بجانے کا کمال

لندن…این جی ٹی…موسیقی کے کئی نت نئے اور جدید آلات متعارف کروائے جا چکے ہیں لیکن ایک ایسا ماہر فنکار کے تو کیا ہی کہنے ہیں جو پا نی کے گلا سو ں سے مو سیقی تر تیب د ے سکتا ہے۔ یہ منفرد مو سیقارشیشے کے گلاسوں میں پانی بھر کر انگلیوں کو ان پر حر کت دے کر ایسی مدھر دھنیں بکھیرتا ہے کہ سننے والے حیرا ن ہی رہ جا تے ہیں۔ کمال مہارت سے ترتیب دی جا نے والی یہ دھنیں سن کر یوں محسوس ہو تا ہے کہ جیسے یہ شیشے کے گلا س سے نہیں بلکہ پیا نو کی کیز(Keys) سے نکل رہیں ہوں ۔ مزیدحیرت کی بات یہ ہے کہ موسیقی کے اس دلچسپ مظاہرے میں اس فنکار کے ہاتھوں سے ایک بھی گلاس نہیں ٹوٹتاجو اس کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مزید خبریں :