دنیا
30 اپریل ، 2015

چین میں مٹی کا طوفان، نظام زندگی درہم برہم

چین میں مٹی کا طوفان، نظام زندگی درہم برہم

بیجنگ........چین کے شمال مشرقی خود مختار صوبے سنکیانگ میں مٹی کے طوفان کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مقامی آئل فیلڈ میں کام کرنے والے ایک ورکر کی بنائی گئِ اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مٹی کا طوفان تیزی سے شہر کی جانب بڑھ رہا ہے، جس کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :