22 مئی ، 2015
کراچی......کراچی کے نجی اسپتال میں نگلیریا سے متاثر ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا ۔نجی اسپتال میں زیر علاج 43سالہ سرفراز ضلع ٹھٹھہ کا رہائشی تھا ۔جسے نگلیریا کے باعث دو روز قبل ٹھٹھ سے کراچی منتقل کرکے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ کراچی سمیت اندرون سندھ میں مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 4ہوگئی ہے۔