دلچسپ و عجیب
11 مئی ، 2012

مصنوعی آنکھ کی بدولت نابینا شخص ایک با رپھر دیکھنے کے قابل

مصنوعی آنکھ کی بدولت نابینا شخص ایک با رپھر دیکھنے کے قابل

لندن…این جی ٹی…بر طا نو ی ڈاکٹر ز ایک انقلا بی آپر یشن کرنے کے بعد دس سال سے نا بینا فر د کی آنکھو ں کی روشنا ئی واپس لا نے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ دس گھنٹے طو یل اس آ پر یشن میں Chris James کی آنکھ کے اندرونی حصے میں انتہائی مختصر حجم کی ایسی حسا س چپ لگائی گئی ہے جس پر روشنی کو محسو س کر نے والے پندرہ سو لا ئٹ سینسرز نصب ہیں ۔ Bionic Eye نامی یہ چپ روشنی کو محسو س کر کے اسے بر قی لہر وں میں منتقل کر تے ہوئے آنکھ کے خلیا ت کو متحرک کر دیتی ہے جس کی بدو لتChris ایک بار پھر دس فٹ دو ر تک کی اشیاء دیکھنے کے قابل ہو گیا ہے۔

مزید خبریں :