11 مئی ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…شا دی سے پہلے اکثر لڑ کیا ں اپنا وزن کم کرنے کی کو ششیں کر تی ہیں لیکن امریکہ کی Susanne Emanکو ایسی کو ئی فکر نہیں ہے ۔تین سو ساٹھ (360)کلووزن کی حامل Susaneجلد ہی شا دی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں جن کے لیے خصو صی طور پر دنیا کا سب سے بڑ ا عروسی لبا س تیار کر لیاگیا ہے ۔ بتیس سالہ سوزانے کی کمر کا حجم اس تقر یبا ایک سو سات انچ یعنی دو میٹر سے بھی زیادہ ہے اور ان کے عرو سی لباس کی تیار ی میں کل چو دہ میٹر کپڑ ااستعما ل ہو اہے۔ واضح رہے کہ سو ازنے دنیا کی فر بہ ترین خا تو ن بننے کی کو ششوں میں مصر و ف ہیں اور سا ت سو کلو زیا دہ وزن کا ٹا رگٹ حاصل کر نا چا ہتی ہیں جس کے لیے وہ روزانہ چکنا ئی سے بھر پور تیس ہزار کیلوزیر پر مشتمل کھا نا کھا تی ہیں۔