11 مئی ، 2012
بینکاک…این جی ٹی…برش سے مصوری کر نا تو عام با ت ہے لیکن تھا ئی لینڈ کا ایک فنکار اپنی ڈاڑھی کی مدد سے تصاویر بنا تا ہے ۔مار کو نامی یہ فنکاراپنی ساڑھے تین فٹ لمبی دا ڑھی کو بر ش کی طر ح استعما ل کرتا ہے اور اِس کے آخری سر ے کو رنگوں میں ڈبو کر کینو س پر پھیر تے ہو ئے خو بصورت فن پارے بناتا ہے ۔ مار کو گز شتہ با ر ہ سال سے اس انوکھے انداز کے مصوری کر رہا ہے جس کے یہ منفرد فن پا رے آ رٹ کے قدر دانو ں میں بے حد پسند کیے جاتے ہیں ۔