دنیا
13 جون ، 2015

کشمیری رہنما سید علی گیلانی گھر میں نظر بند

کشمیری رہنما سید علی گیلانی گھر میں نظر بند

سری نگر.......مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو ایک بار پھر نظر بند کر دیا گیا،مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی جانب سے بھارتی مظالم کے خلاف 14 جون کو ایک سیمینار کیا جانا تھا ، جسے روکنے کیلئے بھارتی پولیس نے آج حریت رہنما سید علی گیلانی کو ان کے گھر میں نظر بند کر دیا ہے، سیمینار میں بھارتی حکومت کی خطرناک پالیسیوں اور اس کے خلاف موثر اقدامات کئے جانےکے حوالے سے بات کی جانی تھی۔ اس سیمینار میں اسکالرز، سول سوسائٹی کے ارکان سمیت بھارت کے رہنما اور اقلیتی برادری کے افراد بھی شرکت کریں گے۔

مزید خبریں :